نوبت کاروائی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (قانون) عدالتی کاروائی سے پہلے ہونے والی تفتیش۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) عدالتی کاروائی سے پہلے ہونے والی تفتیش۔